Good News For Ehsaas Emergency Cash Program For All Peoples
[the_ad id=”83970″]
احسان ایمرجنسی کیش پروگرام ملک میں معاشرتی تحفظ کے سب سے بڑے پروگرام میں سے ایک ہے جو 50 لاکھ روپے کی امداد فراہم کرتا ہے۔ کورونا وائرس لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کو 12،000۔ دیے جاہے گے۔احساس ایمرجنسی پروگرام کے پہلے مرحلے کے تحت نقد رقم کی فراہمیاور اب اس پروگرام کا دوسرا مرحلہ وزیر اعظم کی کوویڈ 19 ریلیف فنڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، وہ کورونا وائرس لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزدوروں میں نقد رقم تقسیم کررہا ہے۔
درخواست دہندگان اپنی درخواست کی حیثیت کو جانچنے کے لئے اب احسان ایمرجنسی کیش پروگرام پورٹل کا استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ پورٹل ان درخواست گزاروں کی سہولت کے لئے لانچ کیا گیا ہے جنہیں ایس ایم ایس کے ذریعے اپ ڈیٹ حاصل کرنے کے لئے کئی دن انتظار کرنا پڑا۔
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام والوں کیلے بہت بڑی خوشخبریاں:
1: احساس ایمرجنسی کیش پروگرام حاصل کرنے کی آخری تاریخ میں 15 ستمبر تک کا اضافہ کر دیا گیا جو لوگ اہل ہیں وہ 15 ستمبر تک اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں جبکہ وفات پا جانے والے اہل افراد کے لواحقین اور باہیو میٹرک تصدیق میں مساہل کا سامنا کرنے والے مستحق افراد پروگرام ختم ہونے کے بعد 15 دن بعد بھی رقم حا صل کر سکتے ہیں۔
See Also: A Very Big News For Benazir Income Support Program BISP Apply Now
[the_ad id=”83970″]
اہل
فرد کی وفات کئ صورت میں لواحقین کو اداہؑیگئ کا تریقہ کار
اپنئ درخواست پر مرحوم/مرحومہ کا نام، شناختی کارڈ نمبر، نادرا سے تصدیق شدہ وفات سر ٹیفکیت اور مرحوم/مرحومہ کے لواحقین میں سے مجوزہ مستحق فرد کا نام اور شناختی نمبر درج کرے۔ اور نیچے دیے گے پتے پر ارسال کرے۔
پتہ
ڈاکٹر ثانیہ نشتر
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف
غربت ایف بلاک ، پاک سیکرٹریٹ، اسلام آباد
باہؑیو میٹرک تصدیق میں مسا ہل کئ صورت میں: :
جن افراد کو باہیو میٹرک تصدیق میں مساہل کا سامنا ہیں ان کو بینک کئ نامزد برانچ سے اداہیگی کا ایس ایم ایس 8171 سے موصول ہو گا۔
ایس ایم ایس میں بینک برانچ کا نام و پتہ اور اداہیگئ کئ تاریخ درج ہو گی۔
اپنی اہیلیت کے بارے میں جاننے کیلے نیچے لنک پر کللک کرے۔
“یہاں کلک کریں”
[the_ad id=”83970″]
رقم وصولی کے مرکزکی معلومات کیلے نیچے لنک پر کللک کرے۔
“یہاں کلک کریں”
[the_ad id=”83882″]
Mojy abi tak peesy ni mely